menu

XII- مطالعہ پاکستان Pakistan Studies in Urdu Karchi Board

مطالعہ پاکستان
سوال نمبر 1 الف: دو قومی نظریہ کا کیا مفہوم ہے؟ اس نظریہ نے قیام پاکستان میں کیا کردار ادا کیا ۔
یا
نطریہ پاکستان نے دو قومی نظریہ کے بطن سے جنم لیا۔ بحث کیجیے۔
یا
برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لءے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیوں کیا تھا؟
یا
حصول پاکستان کی جدوجہد کے اغراض و مقاصد بیان کیجیے۔
سوال بمبر 1 ب: پاکستان کی دستوری تاریخ 1949 تا 1973 مختصراً بیان کیجیے۔
یا
پاکستان کی دستور سازی میں قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیجیے۔
یا
ج 1973 کے دستور کی اسلامی دفعات کو بیان کیجیے۔
@import "/extensions/GoogleAdSense/GoogleAdSense.css";
سوال نمبر 2 الف: برصغیر پاک و ہند میں مسلم معاشرہ کے قیام میں محمد بن قاسم کی خدمات کا جاءزہ لیجیے۔
یا
قیام پاکستان میں آل انڈیا مسلم لیگ کے کردار پر بحث کیجیے۔
یا
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے اغزاض و مقاصد تحریر کیجیے۔
یا
قاءد اعظم محمد علی جناح کی خدمات پر نوٹ تحریر کیجیے۔
یا
ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے سر سید احمد خان کی تعلیمی اور سیاسی خدمات علی گڑھ کے خصوصی حوالہ سے بیان کیجیے۔
سوال نمبر 2 ب: برصغیر میں 1906 سے 1947 تک رونما ہونے والے سیاسی واقعات کو بیان کیجیے۔
یا
خطہ میں پاکستان کے محل و وقوع کی جغرافیاءی اہمیت کو بیان کیجیے۔
سوال نمبر 3 الف: پاکستان کے ثقافتی ورثہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
یا
پاکستان کی ثقافت کے نمایاں خدوخال بیان کیجیے۔
یا
پاکستان کی قومی یکجہتی میں اردو زبان کا کردار بیان کیجیے۔
سوال نمبر 3 ب: پاکستان زراعت پر ایک مضمون لکھیے۔ پاکستان کی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے بحث کیجیے۔
یا
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل میں سے کسی دو پر نوٹ تحریر کیجیے۔
علامہ اقبال کا خطبہ صدارت الہ آباد
قرارداد پاکستان 1940
سارک SAARC
تنازعہ کشمیر
قاءد اعظم کے چودہ نکات
پاکستان کی معیشت
اقوام متحدہ
پاکستان کے قدرتی وساءل
پاکستان کی اہم صنعتیں
اسلامی کانفرنس کی تنظیم میں پاکستان کا کردار
سوال نمبر 5الف: مندرجہ ذیل میں سے کسی چار کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
سندھ طاس معاہدہ کب اور کن ممالک کے درمیان ہوا۔
یا
پہلی دو گول میز کانفرنسوں کے سن تحریر کیجیے۔
یا
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ کب اور کہاں کیا
یا
کراچی شہری حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
پاکستان کو کون سا صوبہ رقبہ کے لحاظ سے اور کون سا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ہے؟
یا
پاکستان کی دو نقد آور اور دو غذاءی فصلوں کے نام تحریر کیجیے۔
یا
شاہ عبدالطیف بھٹاءی کے مجموعہ کلام کا نام تحریر کیجیے۔
یا
مولونا محمد علی جوہر کا انتقال کب ہوا اور وہ کہاں دفن ہیں؟
سندھ مسلم لیگ کا قیام کب اور کہاں عمل میں آیا؟
یا
سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان کو جن دریاوں کے پانی کے استعمال کا حق ملا ان کے نام تحریر کیجیے۔
یا
تقسیم بنگال کب عمل میں آءی اور اسے کب منسوخ کیا گیا؟
منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم کن دریاوں پر تعمیر کیے گءے ہیں؟
یا
ہندوستان چھوڑدو تحریک کب شروع ہوءی؟
یا
قاءد اعظم نے اس کے نعرہ میں کیا اضافہ کیا؟
یا
شملہ وفد کب اور کس قیادت میں واءسراءے سے ملنے گیا؟
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو کس نے اور کب توڑا؟
یا
اردو کے لغوی معنی کیا ہیں؟
یا
سارک میں شامل دو مسلم ممالک کے نام لکھیے۔
پاکستان کی علاقاءی زبانوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
یا
پاکستان کا آءینی نام کیا ہے اور اس کا کل رقبہ کتنا ہے؟
یا
میثاق لکھنو کب اور کن پارٹیوں کے درمیان طے پایا؟
@import "/extensions/GoogleAdSense/GoogleAdSense.css";
سوال نمبر 5 ب: مندرجہ ذیل میں سے کسی پانچ اجزاء کی خالی جگہ کو درست جوابات سے پر کیجیے۔
پاکستان کا پہلا دستور________ میں تیسرا سن ________ میں نافذ ہوا۔
کرپس مشن سن ________ اور کابینہ مشن سن ________ میں ہندوستان آیا۔
قصہ ہیر رانجھا ________ نے اورقصہ سسی پنوں ________ نے لکھا ہے۔
مسجد مہابت خان ________ میں واقع ہے اور مسجد وزیر خان ________ میں واقع ہے۔
پاکستان کا قومی پھول ________ ہے اور پاکستان کا قومی کھیل ________ ہے۔
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل ________ اور اس کے پہلے صدر ________ تھے۔
کانگریس کی بنیاد سن ________ میں پڑی جبکہ مسلم لیگ کو سن ________ میں قاءم کیا گیا۔
قرارداد پاکستان کو ________ نے پیش کیا تھا اور سب سے پہلے اس کی تاءید ________ نے کی تھی۔
قدرتی گیس کے وسیع ذخاءر ________ کے مقام پر سن ________ میں دریافت ہوءے۔
غیر جانبدار تحریک کی پہلی کانفرنس سن ________ میں ہوءی اور پاکستان اس کا ممبر سن ________ میں بنا۔
سندھ کو ________ سے سن ________ میں علیدہ کیا گیا۔
دوسری عالمی جنگ سن ________ میں شروع ہوءی اور سن ________ میں ختم ہوءی۔
ریاست پاکستان کے سربراہ کو ________ کہتے ہیں اور حکومت کے سربراہ کو ________ کہتے ہیں۔
وہ شاہراہ جو ________ اور ________ کو ملاتی ہے شاہراہ ریشم شاہراہ قراقرم کہلاتی ہے۔
علامہ شبیر احمد عثمانی کا انتقال سن ________ میں ہوا اور وہ ________ کالج کے کراچی کے احاطہ میں مدفون ہیں۔

No comments:

Post a Comment